the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئے سال کے آخری ہفتہ میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی مرکزی کردار والی فلم رئیس سال 2017 کی 100 کروڑ کلب میں داخل ہونے والی پہلی فلم بن گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی اس نے عالمی باکس آفس پر اپنا غلبہ بھی برقراررکھا ہے۔اس فلم کی آمدنی جہاں ہندوستان میں سات دنوں کی آمدنی 109.01 کروڑ تک پہنچ گئی ہے ،وہیں بیرونی ممالک میں رئیس اب تک 9.2 ملین امریکی ڈالر کما چکی ہے۔اس



طرح شاہ رخ خان کی فلم رئیس سال 2017 کی سو کروڑ سے تجاوز کرنے والی پہلی فلم ہو گئی ہے۔یوم جمہوریہ کے موقع پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی فلم کا خطاب حاصل کرنے کے بعد کنگ خان کی 100 کروڑ کلب میں داخل ہونے والی یہ ساتویں فلم ہے۔فلم رئیس نے نہ صرف گھریلو بازار میں اپنا دبدبہ قائم رکھا ہے بلکہ بین الا قوامی فلم بازاروں میں بھی اس نے اپنی آمدنی برقرار ررکھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.